جمعرات‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2026 

’’پنڈی بوائے شیخ رشیدکا بھی نمبر لگ گیا‘‘ چیف جسٹس نے وفاقی وزیر کو طلب کر لیا مگر کس کیس میں ؟ جانئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چکوال میں ریلوے ٹریک کی فروخت اور قبضے کے معاملے پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو طلب کر لیا ہے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو اس ضمن میں نوٹس جاری کر دیا ۔ جمعہ کو چکوال میں ریلوے ٹریک کی فروخت اور قبضے کے

معاملے پر عدالت میں سماعت ہوئی ۔عدالت نے دوران سماعت کہا کہ چکوال میں ریلوے ٹریک کی فروخت اور قبضے کے معاملے پر ریلوے افسران سپریم کورٹ کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے اگلی سماعت پر وزیر ریلوے شیخ رشید کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…