جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

یہ کام کیوں کیا؟الیکشن کمیشن نے کسی کو نہ بخشا مولانا فضل الرحمن ، پرویز خٹک ، ایاز صادق کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا الیکشن سے قبل مجلس عمل، پی ٹی آئی اور ن لیگ کیخلاف تشویشناک خبر آگئی

datetime 19  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ناشائستہ زبان کے استعمال پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ، تحریک انصاف کے پرویز خٹک اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو نوٹسز جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ناشائستہ زبان کے استعمال پر ازخود نوٹس

لیتے ہوئے مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ، تحریک انصاف کے پرویز خٹک اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو نوٹسز جاری کر دئیےہیں۔ ان رہنمائوں کو 21جولائی کو اصالتاََ یا وکالتاََ الیکشن کمیشن کے بنچ کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق میڈیا رپورٹس سامنے آنے کے بعد ازخود نوٹس لیا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…