منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز کو رہا کردیا گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔عدالت نے بدھ کے روز شیخ امتیاز کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔

مچلکے جمع ہونے کے بعد عدالت نے شیخ امتیاز کی رہائی کی روبکار جاری کی تھی۔شیخ امتیاز ظل شاہ قتل اور بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وقت زمان پارک میں پولیس پر تشدد کے مقدمات میں گرفتار تھے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…