اسلام آباد(این این آئی)ملک میں مجموعی آبادی 24کروڑ 15لاکھ سے تجاوز کر گئی،دیہی آبادی 14کروڑ 77لاکھ 50 ہزار جبکہ شہری آبادی 9کروڑ 37 لاکھ 50ہزار تک پہنچ گئی۔ منگل کو جاری کئے گئے اقتصادی سروے 2023-24کے مطابق پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 70 لاکھ 80 ہزار، سندھ کی آبادی 5 کروڑ 56 لاکھ 90ہزار، خیبرپختونخوا کی آبادی 4 کروڑ 8 لاکھ 50 ہزار، بلوچستان کی آبادی ایک کروڑ 48 لاکھ 90 ہزار جبکہ اسلام آباد کی آبادی 23 لاکھ 60 ہزار ہو گئی۔
ملک میں مجموعی آبادی 24کروڑ 15 لاکھ سے تجاوز کر گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































