پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب ہمیشہ سے مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ رہا ہے،عمران خان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے اعلان پر سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب نے مہنگائی کے دور میں ساتھ دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں

وزیراعظم عمران خان نے 1 اعشاریہ 2 ارب ڈالر پٹرولیم مصنوعات میں فنانسنگ پر بھی سعودی حکام سے اظہار تشکر کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ایسے وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا جب دنیا کو مہنگائی کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…