اسلام آباد ( آن لائن)تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں،وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کینیڈا سے واپس پاکستان پہنچ گئے تفصیلات مطابق ندیم افضل چن نے وطن واپس آتے ہی سیاسی سرگرمیاں شروع کردیں اور وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کی ۔ندیم افضل چن اپنے والد کی تیمار داری کے لئے وزیر اعظم سے رخصت لے کر کینیڈا گئے تھے اور 45 روز تک کینڈا میں اپنے والد کے ہمراہ رہے ۔
تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، ندیم افضل چن کینیڈا سے وطن واپس پہنچ گئے آتے ہی کیا کام شروع کردیا؟دیکھ کر سب حیران
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
پرسی پولس
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامن...
-
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں غیر مقامی مچھلیوں نے تباہی مچا دی
-
ملک بھر میں شدید سردی ،محکمہ موسمیات نے صو رتحال واضح کر دی
-
بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیے کروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
-
بڑی خوشخبری، ملازمین کے لیے اضافی تنخواہ کا باضابطہ اعلان
-
معدے کے امراض کیلئے استعمال ہونیوالا مشہور سیرپ جعلی نکلا، استعمال پر پابندی عائد














































