بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر جمع ہونا شروع، بھارت کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے، انٹیلی جنس رپورٹ، تصدیق کر دی گئی، معروف صحافی کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات مسترد کر دی جس کے بعد بھارت کے آرمی چیف بپن راوت نے بھی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے دھمکیاں دیں، معروف صحافی زید حامد نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر دھماکہ خیز انکشافات کیے ہیں، انہوں نے اپنے پیغام

میں لکھا کہ آپ کو میں تازہ ترین خبر دے رہا ہوں کہ بھارتی مشرکوں نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھاری تعداد میں فوج اور گولہ بارود سمیت توپیں جمع کرنا شروع کر دی ہیں جبکہ تمام انٹیلی جنس رپورٹس بھی حتمی طور پر تصدیق کر رہی ہیں کہ اگلے چند روز میں کسی بھی وقت بھارت حملہ کرسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



عزت کو ترستا ہوا معاشرہ


اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…