بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ایران کا حجاب سے منحرف خواتین کیلئے اہم اعلان‎

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

تہران (این این آئی )ایران نے حجاب سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کی مرتکب خواتین کے علاج کے لیے خصوصی کلینک قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کے کارکنوں نے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔

حجاب کے حوالے سے بڑھتی ہوئی گرفتاریاں بھی تشویش ناک ہیں۔حجاب ریموول ٹریٹمنٹ کلینک کے قیام کا اعلان محکمہ اوامر و نواہی کے ویمین اینڈ فیملی ڈپارٹمنٹ کی سربراہ مہری طالبی دارستانی نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کلینک میں حجاب کی پابندی نہ کرنے والی خواتین کی نفسیاتی تربیت کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…