پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ہاں! ہم یہ بات تسلیم کرتے ہیں،امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کے دورہ پاکستان کے بعد پینٹا گون نے پاکستان کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(آن لائن) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے دورہ پاکستان پر ترجمان پینٹاگون نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر دفاع نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کیا۔ ترجمان کے مطابق جیمز

میٹس نے پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں اس بات پر زور دیا کہ پاکستان امریکا سے مل کر افغان امن میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ ترجمان پینٹا گون کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں امن عمل سے ہی خطے میں استحکام آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…