اسلام آباد ۔۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میراخیال تھاکہ طاہرالقادری دھرنے سے نہیں اٹھیں گے کیونکہ میں انھیں سمجھدار سمجھتا تھا تاہم اس سے پی ٹی آئی کے دھرنے پرفرق نہیں پڑیگا۔
نھوں نے کہا ایم کیوایم کی حمایت پہلے بھی میرے پاس تھی، اب بھی ہے۔ اصل مسئلہ نواز شریف کی کارکردگی کا ہے، اسمبلیوں سے عوام کیلیے آواز نہیں اٹھی، عوام کی بات کرنے والوں کو برا کہا گیا۔ تحریک انصاف کے پاس جتنے اچھے بولنے والے ہیں، اتنے کسی کے پاس نہیں۔
طاہرالقادری کو سمجھدار سمجھتا تھا،شیخ رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































