اسلام آباد (این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں سائیکل کی قیمتوں بھی بڑھ گئیں۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مختلف شہروں میں سائیکل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے، خریداری بڑھنے سے سائیکل کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق ایک ماہ کے اندر سائیکل کی قیمتیں 28.3فیصد بڑھ گئیں جبکہ سائیکل کی قیمتوں میں سالانہ 14.14فیصد کا بھی بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد سائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عمران خان بھٹو
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































