جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری

datetime 22  فروری‬‮  2023 |

دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی،آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے تحت بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کا پہلا، اسٹیو اسمتھ کا دوسرا اور پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہے،بولرز کی رینکنگ میں انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پر براجمان ہوگئے جب کہ بھارت کیروی چندر ایشون ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرینمبر پرپہنچ گئے، پیٹ کمنز بولرز کی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں،ٹیسٹ بولرز کی رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…