اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ضمانت قبل از گرفتاری اس وقت بنتی ہے جب ایف آئی آر میں بدنیتی واضح ہو۔یہ سپریم کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کیس کی سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اپنے ریمارکس میں کہنا ہے کہ بدنیتی نہ ہو تو ناقابلِ ضمانت جرم میں ضمانت قبل از گرفتاری کیسے دیں؟انہوں نے ملزم کے وکیل سے مکالمے میں کہا ہے کہ کہانیاں پولیس کو سنائیے، ہو سکتا ہے کہ آپ کی کہانی پر تفتیشی افسر پرچہ خارج کر دے، ہم نے کہانی نہیں قانون کو دیکھنا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ بتائیں آپ کے کیس میں بدنیتی کہاں ہے؟عدالتِ عظمیٰ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی۔
ضمانت قبل از گرفتاری کیس میں جسٹس فائز کے اہم ریمارکس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا



















































