کابل (این این آئی)پاکستان کے خلاف اہم میچ سے قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس کے ترجمان خالد زادران نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان کے خلاف افغان ٹیم کی جیت کی صورت میں ہوائی فائرنگ سے گریز کیا جائے اور جو بھی اس کی خلاف ورزی کرے گا اسے قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔