اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

معروف بھارتی کرکٹر نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سریش رائنا نے ٹوئٹر پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ اپنے ملک اور ریاست اتر پردیش کی نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔بھارتی کرکٹر نے لکھا میں اب کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کررہا ہوں،کیرئیر میں سپورٹ کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

خیال رہے کہ سریش رائنا نے 18 ٹیسٹ ، 226 ون ڈے اور 78 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھارت کی نمائندگی کی ہے۔بھارتی کرکٹر نے

اپنے کیرئیر کے 18 ٹیسٹ میچوں میں 768 رنز اسکور کیے، جب کہ 13 وکٹیں بھی حاصل کیں۔سریش رائنا نے 226 ایک روزہ میچز کھیلے

جس میں انہوں نے مجموعی طور پر 5 ہزار 615 رنز بنائے، اس کے علاوہ انہوں نے ان میچوں میں

36 وکٹیں حاصل کیں۔78 ٹی ٹوئنٹی میں سریش رائنا نے 1604 رنز کیے جب کہ 13 وکٹیں اپنے نام کیں۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…