پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سیلاب متاثرہ علاقوں سے دلخراش مناظر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 27  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلاب متاثرہ علاقوں سے دلخراش مناظر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں ہونے والی حالیہ مون سون کی بارشوں کے بعد مختلف علاقے سیلابی ریلوں کی زد میں ہیں

اس وقت پاکستان میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ’فلڈز اِن پاکستان‘ ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہونے والی تباہ کاریوں کے دلخراش مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ۔

ویڈیوز میں کہیں کسی بچے کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے خوفزدہ ہوکر اذان دیتے تو کہیں کوئی باپ تیز رفتار سیلابی ریلے میں اپنے بچے کو نکالتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

کچھ ویڈیوز میں بے رحم سیلابی ریلوں کو تیز رفتاری کے ساتھ کئی عمارتیں اور گھر اپنے ساتھ بہا کر لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔

کچھ ویڈیوز میں ریسکیو کرنے والی تنظیمیں مدد کے منتظر سیلاب متاثرین کی جان بچاتے نظر آرہے ہیں۔

دوسری جانب ملک کی معروف شخصیات اور سیاست دان اندرون اور بیرون ملک پاکستانیوں سے سیلاب زدگان کی مدد کرنے کی اپیل کرتے نظر آرہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…