اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ اس سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سماء کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر مذہبی امور نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی حکومت نے حج اخراجات 9 لاکھ 49 ہزار روپے تک پہنچائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت نے حج اخراجات کا اعلان نہیں کیا مگر کوشش کریں گے کہ حج اخراجات 9 لاکھ روپے سے کم کریں۔وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ رواں سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کے مطابق منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں بھی بہترین سہولیات عازمین حج کو ملیں گی، اس مرتبہ سعودی حکومت تمام ممالک کیلئے یکساں پالیسی کا اعلان کرے گی۔
حج اخراجات بڑھانےکی ذمہ دارگزشتہ حکومت ہے اس دفعہ حج اخراجات کتنے ہونگے ، حکومت نے اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟



















































