اسلام آباد ( آن لائن )سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس سے پہلے آئی جی اسلام آباد کے دفتر کو چاہئے وزیر اعظم ہاؤس کو سب جیل قرا دے دیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میںفواد چوہدری نے کہا کہ اتنے ملزمان اکٹھے ایک جگہ خطرناک ہو سکتے ہیں ۔