پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ڈیلرز کی بدمعاشی، موٹر سائیکلوں پر بھی اوون لگادیا

datetime 10  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )موٹر سائیکل مارکیٹ میں ہنڈا بایئکس کی قیمتیں بڑھنے کی افواہ ،ڈیلرز نے ہنڈا سی ڈی 70،اور ون ٹو فائیو کی فروخت روک دی۔میکلوڈ روڈ موٹر سائیکل مارکیٹ میں ہنڈا بایئکس کی قیمتیں بڑھنے کی افواہ کے ساتھ ہی

ڈیلرز نے سی ڈی 70 اور ہنڈا 125 پر اوون 2ہزار تک بڑھا دیا ،ڈیلرز خریداروں سے سی ڈی 70 پر 5 سے 7 ہزار اوون طلب کررہے ہیں جبکہ ہنڈا 125 پر 8 ہزار تک اوون طلب کررہے ہیں ۔ عوام ڈیلرز کے اس اقدام سے نالاں ہیں، انہوں نے اوون کی وصولی زیادتی قرار دے دیا۔یاد رہے کہ سترہ فیصد سیلز ٹیکس لگنے کے بعد ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 15ہزار روپے سے لے کر 44ہزار 500روپے تک اضافہ ہوا۔ سی ڈی 70موٹر سائیکل 97ہزار 800 روپے، سی ڈی ڈریم ایک لاکھ 4500 روپے، پرائڈر ایک لاکھ 33،500روپے ہو گئی۔ سی جی 125 سی سی ایک لاکھ 56ہزار 900روپے کی ہوگئی جبکہ سی جی 125ایس ایک لاکھ 88ہزار کی ہوگئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…