جمعرات‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2026 

یکم اکتوبر سے پٹرولیم قیمتوں میں حیرت انگیز کمی متوقع

datetime 29  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم اکتوبر سے پٹرولیم  قیمتوں میں 3 سے 4 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ، نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے سفارشات وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ہیں۔اوگرا نے یکم اکتوبرسے حکومت کو پٹرول اور ڈیز ل کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی ہے۔ اوگرا نے اپنی سمری میں بتایا کہ عالمی منڈی میں

خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے جس کے پیش نظر پٹرولیم  قیمتوں میں 3 سے 4 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز دی ہے۔ سمری میں یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر قیمتیں برقرار بھی رکھی جاسکتی ہیں۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم یا برقرار رکھنے سے متعلق کل اعلان کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…