منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

عدالت نے پھل فروشوں، میڈیکل سٹورز، فارمیسیز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دی

datetime 9  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پھل فروشوں، میڈیکل سٹورز، فارمیسیز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر تے ہوئے محکمہ تحفظ ماحول کو عدالتی حکم پر عملدرآمد کروانے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ابوذر سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ کی درخواست پر عبوری تحریری حکم جاری کر دیا۔ حکم نامے میں محکمہ تحفظ ماحول کو پرچون کی دکانوں پر بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال

پر پابندی پر عملدرآمد کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی ماحولیات گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور فیصل آباد میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کے حکم پر عملدرآمد کیلئے علاقائی افسران کو احکامات جاری کریں، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد میں بیکریز اور ڈیپارٹمنٹل سٹورز کو پلاسٹک بیگز کا استعمال ترک کرنے کیلئے 2 ہفتے کا وقت دیا گیا۔ کیس کی مزید سماعت 9 ستمبر کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…