بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفت،بیوی بچوں سے بطور تحفہ کیا کچھ وصول کیا؟جان کر آپکی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 6  جولائی  2020 |

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفت ہوئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہبازشریف نے بیوی بچوں سے کروڑوں روپے نقد تحفے کے طور پر وصول کئے ۔ذرائع کاکہناہے کہ شہبازشریف نے فیملی ممبران سے 10 سالوں میں 4 کروڑ 27 لاکھ 46 ہزار 678 روپے وصول کئے ۔

مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے اپنے بیٹے حمزہ سے 2008 میں ایک کروڑ59 لاکھ95 ہزار338 روپے وصول کئے ،شہباز شریف نے اپنی اہلیہ نصرت شہباز سے2009-10 میں 73 لاکھ 50 ہزار کے تحفے میں وصول کئے۔شہباز شریف نے سلمان شہباز سے 2017-19 میں ایک کروڑ 94 لاکھ 1 ہزار340 روپے وصول کئے ،شہبازشریف کو رقوم ان کے اکائونٹ میں منتقل کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…