اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

کرو نا وائرس کی وجہ سے ڈوبتی معیشت کو نہ سنبھال پانے کا غم ،جرمنی کے وزیر خزانہ نے خودکشی کر لی

datetime 29  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن وزیر خزانہ نے خود کشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے وزیر خزانہ تھامس شیفر نے کورونا وائرس سے پیش آنے والے معاشی بحران کی وجہ سے خودکشی کر لی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھامس شیفر کرونا وائرس سے پیدا ہونے والے

بحران پر شدید پریشان تھے ، وہ ہفتے کے دن ریلوے ٹریک سے مردہ حالت میں ملے ۔ ان کی لاش وہاں سے گزرنے والے ایک شخص نے دیکھی تو فوراً پولیس کو اطلاع کی ، پولیس کے مطابق ان کی موت طبعی نہیں بلکہ خودکشی کرنے کی وجہ سے ہوئی ہے ۔ تھامس شیفر ریاست ہیسے کے وزیر خزانہ تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…