جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

شیخ رشید کو دل کی تکلیف،ہنگامی طور پرہسپتال منتقل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل کردیا گیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو کچھ دیر پہلے دل میں تکلیف ہوئی ، جس کے بعد

انہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا طبی معاملہ کیا گیا، بعد ازاں انہیں ہولی فیملی لے جایا گیا ہے، ذرائع کے مطابق شیخ رشید لوگوں سے ملاقات کر رہےہیں جہاں انہیں سینے میں تکلیف ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…