جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،؟پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 30  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے تک اضافے کی سفارش کر دی ، سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال ۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے 15 پیسے ، ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 38 پیسے اضافی کی سفارش کی گئی ہے ۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 90 پیسے تک اضافہ تجویز کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…