اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جعلی ڈگری کیس : معروف ن لیگی رکن اسمبلی پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

datetime 22  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ (ن )کے ایم پی اے پی پی 241 محمد کاشف چوہدری پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چوہدری ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔ بدھ کو کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔وکیل درخواست گزار نے کہاکہ کاشف چودہری نے بی بی اے کی جعلی ڈگری الیکشن کمیشن میں جمع کرائی۔ وکیل درخواست گزار نے کہاکہ جعلی

ڈگری کی بنیاد پر کاشف چوہدری نے 2018 کی الیکشن میں حصہ لیا۔وکیل درخواست گزار نے کہاکہ بیان حلفی میں 2018 اور 2013 کی الیکشن میں اپنی نااہلی کا ذکر نہیں کیا اور اصل حقائق چھپائے۔وکیل درخواست گزار نے کہاکہ کاشف چوہدری 62 ون ایف پر پورا نہیں اترتے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چوہدری ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے سماعت 26 جون تک کے لئے ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…