اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ کو ایک اور بڑا ریلیف فراہم ، لاہور ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا، نیب والے ہاتھ ملتے رہ گئے‎

datetime 17  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25 اپریل تک توسیع ،آئندہ سماعت پر تینوں مقدمات کا جواب جمع کرانے کا حکم،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے حمزہ شہباز شریف کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت نیب کے وکیل نے دلائل دئیے کہ صاف پانی، رمضان شوگرملز اور منی لانڈرنگ کیس میں رپورٹس جمع کرا دی ہیں، حمزہ شہباز شریف منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔

حمزہ شہباز کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں جواب کی مکمل کاپیوں سمیت بہت سارے ریکارڈ کی کاپی بھی نہیں دی گئی اور جو ریکارڈ دیا گیا وہ بھی کل شام کو بھیجا گیا۔ جسٹس ملک شہزاد نے استفسار کیا کہ حمزہ شہباز شریف کہاں ہیں؟ جس پر حمزہ شہباز کے وکیل نےب بتایا کہ وہ کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ  کی عبوری ضمانت میں 25 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تینوں مقدمات کا جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…