اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جولائی تا جنوری کے دوران سیمنٹ کی قومی برآمدات میں 50.47فیصد کا اضافہ

datetime 17  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں جولائی تا جنوری کے دوران سیمنٹ کی قومی برآمدات میں 50.47فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے)کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا جنوری 2018-19ء کے دوران 4.14ملین ٹن

سیمنٹ برآمد کیا گیا جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برآمدات کا حجم 2.77ملین ٹن رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جنوبی ریجن ، سندھ اور بلوچستان میں قائم سیمنٹ کے کارخانوں کی برآمدات میں 239.89فیصد کے نمایاں اضافہ سے برآمدات کا حجم 2.45ملین ٹن تک بڑھ گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…