ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے مہنگا ہو گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 80 پیسے اضافے سے 127 روپے سے زائد گئی۔ ایک ڈالر کی قدر اوپن مارکیٹ میں گزشتہ دو روز کے دوران ایک روپے 20 پیسے بڑھی ہے۔ ہفتے کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے اضافے کے ساتھ بڑی ایکسچینچ کمپنیوں میں 127 روپے جب کہ چھوٹی کمپنیوں میں 127 روپے 20 پیسے سے 127 روپے 40 پیسے کے درمیان فروخت کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



خوشحالی کے چھ اصول


وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…