منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

عمران خان بری طرح پھنس گئے، پچھلے الیکشن کی کارستانیاں لے ڈوبیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا، عدالت سے بڑی خبر

datetime 23  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کرتے ہوئے نوٹس بحال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی

درخواست خارج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا نوٹس بحال کر دیا ہے۔ عدالت نے 26 اپریل 2018ء کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا ہے۔عمران خان کی جانب سے بابر اعوان ایڈووکیٹ کے جونیئر وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن میں لاہور، ساہیوال اور لودھراں میں جلسہ کرنے پر عمران خان کو نوٹس بھیجا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…