منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی ،سرمایہ کار کنگال،جانتے ہیں چند منٹوں میں کتنے ارب کا نقصان ہوا؟

datetime 4  جولائی  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی دیکھنے میں آئی ہے، سٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 1177.72 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 40 ہزار 386 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔

تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں ہونے والی1177 پوائنٹس کی کمی کے باعث سرمایہ کاروں کو 180ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑاجبکہ دوسری طر ف اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 30 پیسے کمی واقع ہوئی ہے ۔جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 124 روپے 70 پیسے کاہوگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…