منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

افواہوں کا ڈراپ سین ،پاک فوج کی نگرانی میں بڑا کام شروع کردیاگیا

datetime 1  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاک فوج کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع ہو گیا ہے ٗ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق 21 کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرزپرنٹ ہوں گے۔ملکی تاریخ میں پہلی بار واٹر مارک والے بیلٹ پیپرز

شائع کیے جا رہے ہیں جن کی چھپائی کا عمل اسلام آباد میں پاک فوج کی نگرانی میں شروع کر دیا گیا ٗ قومی اسمبلی کیلئے سبز بیلٹ پیپرزجبکہ صوبائی اسمبلی کیلئے سفید بیلٹ پیپرز شائع کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…