منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں ، چیف جسٹس نے ایکشن لے لیا ! متعلقہ اداروں کو بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 1  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نگران حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں دوسری بار اضافہ پر لئے گئے از خود نوٹس کی سماعت 5جولائی کو کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کے بلوں پر عائد بھاری ٹیکس پر چیف جسٹس آف پاکستان نے سوموٹو ایکشن لیتے ہوئے کیس کو سماعت کیلئے مقرر کیا تھا۔

اس ضمن میں اٹارنی جنرل اور متعلقہ اداروں کے سربراہوں کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔ جبکہ نیپرا، اوگرا، ایف بی آر کے سربراہوں ‘خزانہ، پیٹرولیم اور توانائی کی وزارتوں کے سیکرٹریز کو بھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ واپڈا اور پی ایس او کے چیئرمین کو بھی نوٹس بھجوائے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…