منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

یہ سن رہے ہو؟ اسے کہتے ہیں سچی محبت! مریم نواز پھر میدان میں آ گئیں ، مخالفین کو نشتر چبھودیا

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پلان میں تبدیلی کے باوجود استقبال کیلئے لوگوں کا سیلاب امڈ آیا ،اسی کو سچی محبت کہتے ہیں، چھوٹے چھوٹے قصبوں سے نوازشریف کا بڑا استقبال کیا جا رہا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ چھوٹے چھوٹے قصبوں سے نوازشریف کا بڑا استقبال کیا جا رہا ہے ،

پلان میں تبدیلی کے باوجود استقبال کیلئے لوگوں کا سیلاب امڈ آیا اسی کو سچی محبت کہتے ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) کی ریلی کے جہلم پہنچنے پر ” شیر ان جہلم “ کا ٹوئٹ کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ اسلام آباد سے جہلم ، جذبہ ختم نہیں ہوا بلکہ بڑھ رہا ہے ،کیا آپ لوگ جہلم میں ’آئی لو یو نواز شریف “ کی گونج سن رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…