پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کو ایک اور بڑاجھٹکا،متعددپروازیں منسوخ،عید کیلئے بکنگ کروانے والے رُل گئے

datetime 23  جون‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو ایندھن کی فراہمی روک دی جس کے باعث کئی پروازیں منسوخ ہو گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے ترجمان کا معاملے میں کہنا ہے کہ جیٹ فیول کی بند ش کے حوالے سے پی ایس او نے پی آئی اے انتظامیہ کو پیشگی اطلاع نہیں دی۔قومی ایئر لائن کے ترجمان نے بتایا کہ پی ایس او کو معاہدے کے مطابق ایک ہفتے کے جیٹ فیول کی ایڈوانس ادائیگی کی جاچکی ہے ٗ

کراچی ایئر پورٹ پر جیٹ فیول کی کمی کے باعث کراچی سے لاہور، کراچی سے کوئٹہ جانے والی دو اندرون ملک پروازیں ٗ کراچی سے ملیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور جانے والی ایک بین الاقوامی پرواز بھی منسوخ ہوگئی۔قومی ایئر لائن کی پروازوں کے منسوخ ہوجانے کے باعث مسافروں نے پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا ٗپی ایس او کی جانب سے جیٹ فیول کی فراہمی کے منقطع ہونے کی وجہ سے عیدالفطر کے دوران پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…