بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی پھروزیر اعظم نواز شریف کی حمایت میں بول اُٹھے

datetime 22  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم نواز شریف کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو متواز ن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے انتہائی ٹھوس اور مفصل بیان سامنے آیا ہے جو پاکستانی عوام کی امنگوں کی ترجمانی ہے ۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی تقریر انتہائی متوازن تھی جس میں انہوں نے ان تمام مسائل کا احاطہ کیا جن کا موجودہ حالات تقاضا کرتے تھے، انہوں مسئلہ کشمیر کو بھی مناسب طریقے سے پیش کیا اور پاکستان کے تاریخی موقف کو دہرایا گیا اور اس کی تجدید کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر پر ایک انتہائی ٹھوس اور مفصل بیان سامنے آیا ہے جو پاکستانی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…