جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

28 دہشتگردوں کی نئی فہرست میں کون کون شامل ؟

datetime 7  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے انتہائی مطلوب 28 دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی۔ فہرست میں ملزم عطا الرحمان کے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے مقرر، محمد صابر عرف منا ببلو کے سرکی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر، ملزم فاروق بھٹی کے سر کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے مقرر، ملزم ارشاد اللہ عرف نیاز کے سر کی قیمت 75 لاکھ روپے مقرر، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ دہشتگردوں کی اطلاع دینے والے کا نام راز میں رکھا جائے گا، دہشتگردوں سے متعلق معلومات قریبی تھانے میں دی جائے، کالعدم جماعت کے 28 دہشتگردوں کے سر کی نئی قیمت مقرر کی گئی ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی جانب سے فہرست جاری کی گئی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…