پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

شیخ رشیدنے نواز حکومت کیخلاف نیا محاذ کھڑا کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) راولپنڈی کے بلدیاتی انتخابات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے شکست کی بھڑاس عوام پر نکالتے ہوئے کہاہے کہ ملک ا سوقت 30 ہزار ارب کا مقروض ہو چکا ہے قوم کو تب سمجھ آئے گی جب ملک کی ایک ایک چیز بک جائے گی .عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے ایک انٹرویو میں کہاکہ جب تک ملک کو قبضہ گروپ سے نہیں چھڑا لیتے ہار نہیں مانیں گے, آمر کے دور میں ملک 6 ہزار ارب کا مقروض تھا اور اب 30 ہزار ارب کا مقروض ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید تھی راول ٹا?ن سے 13 سے 16 نشستیں جیتیں گے مگر ایسا نہیں ہوا کیونکہ نتائج ہماری توقع کے مطابق نہیں آئے۔ انہوں نے کہاکہ شہر میں شکست تسلیم کرتے ہیں مگر عوام کی خدمت جاری رکھیںگے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…