اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

ریحام نے سابق خاوند کودودفعہ پھینٹی لگائی ،سینئرصحافی عارف نظامی کاانکشاف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خا ن اورریحام خان کے درمیان طلاق ہوئے کچھ دن ہوئے ہیں لیکن ابھی اس جوڑے کے طلاق کے بارے میں نے انکشافات کاسلسلہ جاری ہے ۔سینئر صحافی عارف نظامی نے ریحام خان کی طرف سے سابق شوہر کو نشانہ بنائے جانے کی تردید کو مستر د کردیا اور کہاکہ گھریلو تشدد صرف خاوندوں کی طرف سے نہیں بلکہ بیویوں کی طرف سے بھی ہوتاہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عارف نظامی کاکہناتھاکہ ریحام خان کا سابق خاوند بے چارہ دو دفعہ پھینٹی کھاتے کھاتے بچا، ایک دفعہ کھانا کھاتے ہوئے ریحام خا ن سے کسی بات پر جھگڑا ہوگیا تواہوں نے پلیٹ دے ماری ، وہ میاں صاحب کسی طرح بچنے میں کامیاب ہوگئے اور پلیٹ سیدھی دیوارپر جالگی ، دیوارپر اتنی زور سے لگی کہ پلاسٹر اکھڑگیا اور پوری دیوار دوبارہ پینٹ کروانا پڑی۔ اسی طرح ایک موقع پر بچوں کا بھاری کھلونا دے مارا جس کے نتیجے میں اس بے چارے کے بازوپر چوٹ لگی اور ایک مہینے تک ٹھیک طریقے سے کام نہیں کرسکا۔عارف نظامی نے بتایاکہ دونوں میں عمومی طورپر جھگڑا اس بات پر ہوتاتھاکہ خاتون مغربی کلچر کو پسند کرتاتھی اور بچوں کو بھی وہی کلچر دینا چاہتی تھیں لیکن میاں صاحب کو یہ پسند نہیں تھا۔ انہوں نے بتایاکہ یہ شیریں مزاری کی تردید کے بعد یہ ایک مثال تھی۔شیریں مزاری ایسی خبروں کی تردید رکرچکی ہیں ۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…