جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

بھارتی ایئر لائن دنیا کی بدترین فضائی کمپنی قرار

datetime 5  دسمبر‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ایک ایئر لائن کو دنیا کی بدترین ایئر لائن قرار دیا گیا ہے اور اسے دنیا کی 109 ایئر لائن میں سے 103 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئر ہیلپ اسکور رپورٹ نے 2024 کی ایئرلائن کی کارکردگی کے حوالے سے درجہ بندی کی ہے اور اس میں انڈیا کی سستی ترین ایئر لائن انڈیگو کو دنیا کی بدترین ایئر لائنز میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔

یورپی یونین کلیم پروسیسنگ ایجنسی کے ذریعے کرائے گئے سروے کی رپورٹ کے مطابق ایئر ہیلپ اسکور نے اپنی رپورٹ میں دنیا کی 109 ایئر لائنز کی فہرست مرتب کی ہے اور اس میں انڈیگو ایئر کو 103 ویں پوزیشن پر رکھا ہے۔ایئر ہیلپ کی رپورٹ میں ایئر انڈیا کو 61 ویں جبکہ ایئر ایشیا کو 94 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔دوسری جانب انڈیگو ایئر لائن نے اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…