جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پاکستان کا آئی ایم ایف سے دوبارہ فنانسنگ کی درخواست کا فیصلہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے آئی ایم ایف سے دوبارہ فنانسنگ کی درخواست کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف سے دوبارہ فنانسنگ کی درخواست کرنے کا فیصلہ کرلیا۔آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف سے 2و ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے درخواست کریں گے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف حکام کیساتھ قرض پروگرام کے بعد اہداف پر عملدرآمد کی ابتدائی رپورٹس کا جائزہ لیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…