منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں شادی کیلئے رشتے بتانے والوں میں گھر والے سب سے آگے، سروے رپورٹ

datetime 3  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)شادی شدہ پاکستانیوں میں سے تقریبا ہر 5 میں سے 3 (58فیصد)نے بتایا ہے کہ انہیں شادی کیلیے رشتوں کا سب سے زیادہ گھر والوں نے بتایا۔عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے۔

سروے کے مطابق شادی کیلیے رشتے بتانے والوں میں گھر والے سب سے آگے ہوتے ہیں، 58 فیصد پاکستانیوں نے ماں باپ، اور بہن بھائیوں کی جانب سے رشتوں کیلیے سب سے زیادہ مشورے ملنے کا کہا۔گیلپ پاکستان کے سروے میں بتایا گیا کہ 26 فیصد کو رشتہ داروں، 16 فیصد کو دوستوں نے رشتوں میں مدد کی، جبکہ 7 فیصد نے پیشہ ور افراد کی خدمات لیں۔پیشہ ور افراد کی مدد لینے والوں میں خواتین کی شرح زیادہ ہے، 11 فیصد خواتین اور 4 فیصد مردوں میں یہ شرح نظر آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…