بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

دوسری شادی کے خواہشمند شخص نے بیوی اور سالے کو قتل کردیا

datetime 27  جون‬‮  2024 |

گوجرانوالہ (این این آئی)ضلع گوجرانوالہ میں دوسری شادی کے خواہشمند شخص نے بیوی اور سالے کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے راہوالی میں پیش آیا جہاں ملزم دوسری شادی کرنا چاہتا تھا اور اس بات پر اس کا بیوی اور سسرال والوں سے اکثر جھگڑا رہتا تھا۔

پولیس کے مطابق دوسری شادی کی خواہش پوری کرنے کیلئے ملزم نے بیوی اور سالے کوقتل کردیا، ملزم نے بیوی کو قتل کرنیکے بعد سسرال جاکرفائرنگ کی اور فرار ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم کی فائرنگ سے ساس، سالی او ر7 سال کی بچی بھی زخمی ہوئی جب کہ فائرنگ سے خاتون اور اس کا بھائی دم توڑ گئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…