جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی

datetime 16  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 34.96فیصد کی شرح پر پہنچ گئی، جبکہ 19اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 0.20 فیصد بڑھ گئی ہے، اور مہنگائی کی مجموعی شرح 34.96 فیصد کی شرح پر پہنچ گئی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے میں 19 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جب کہ 12 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے، آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 35 روپے، گوشت اور دال ماش کی فی کلو قیمت میں بھی 5 روپے کا اضافہ ہوا، جب کہ چاول، ٹماٹر اور آلو بھی مہنگی ہونے والی اشیا میں شامل ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے پیاز فی کلو 5 روپے سستا ہوا، انڈے فی درجن 13 روپے سستے ہوئے، دال مونگ 6 روپے، دال چنا 4 روپے اور دال مسور1روپے سستی ہوئی، ایل پی جی اور گھی بھی سستی ہونے والی اشیا میں شامل ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…