بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

ہمارے بارے میں

جاوید چوہدری ڈاٹ کام پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے جو شب وروز پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو کی ترویج کے ساتھ ساتھ قارئین کو بر وقت خبریں فراہم کرتی ہے۔ ہمارا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی،سماجی،لسانی و مذہبی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سے’’سب سے پہلے باخبر کرنا ہے‘‘۔علاوہ ازیں قارئین کی تفریح اور معلومات کی فراہمی کیلئے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین اور روزانہ کی بنیا د پر ہونے والے طبی مسائل کے حل کے لئے ماہر ڈاکٹرز اور حکیموں کے مفید مشورے ہماری بنیادی ترجیح ہیں ۔
اس ویب سائٹ کو دن کے دو حصوں پر تقسیم کیا گیا ہے ۔ پہلا حصہ یعنی ’’مارننگ شفٹ ‘‘ کی ٹیم 8لوگوں پر مشتمل ہے جس کے اوقات کارصبح 9:00AM سے شام 6:00PM تک ہیں ۔اِسی طرح رات کی ٹیم بھی 8بہترین صحافیوں پر مشتمل ہے جو شام 6:00PM سے رات 2:00AM کے دوران صارفین تک بہتر سے بہترین خبریں پہنچانے میں ہمہ وقت مصروف رہتی ہے۔