مملکت میں داخلے کیلئے یہ کام لازمی ہے، سعودی عرب آنے والے غیرملکی مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیاگیا
ریاض(این این آئی) سعودی عرب آنے والے غیرملکی مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا گیا، مملکت میں داخلے کے لیے آن لائن پورٹل پر ڈیٹا اندراج کرانا لازمی ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب آنے والے مسافروں کا آن لائن پورٹل پر ڈیٹا اندراج ہوگا۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی(گاکا)کا کہنا… Continue 23reading مملکت میں داخلے کیلئے یہ کام لازمی ہے، سعودی عرب آنے والے غیرملکی مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیاگیا