پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کے والدین نے شاہ رخ کو داماد تسلیم کرلیا
نمرہ کےوالدین نے شاہ رخ کو داماد مان لیا کراچی(این این آئی)پسند کی شادی کرنے والی نمرہ اور شاہ رخ کے اہل خانہ میں تلخیاں ختم ہونے لگیں، نمرہ کاظمی کے والدین نے شاہ رخ کو داماد تسلیم کرلیا۔ جمعرات کوکراچی سٹی کورٹ میں نمرہ کاظمی مبینہ اغوا کیس کی سماعت ہوئی ، نمرہ کے… Continue 23reading پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کے والدین نے شاہ رخ کو داماد تسلیم کرلیا