سعودی عرب کے شہر دمام سے اسلام آباد آنے والی قومی ائیرلائنز کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کے شہر دمام سے اسلام آباد آنے والی قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران بوئنگ 777 طیارے کا اگلا وہیل متاثر ہوا تاہم کپتان نے طیارہ کنٹرول کرلیا،طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے۔ ترجمان… Continue 23reading سعودی عرب کے شہر دمام سے اسلام آباد آنے والی قومی ائیرلائنز کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی