ایمازون کوبھارت میں پاکستانی روح افزاکی فروخت بند کرنے کا حکم
نئی دہلی (این این آئی)دہلی ہائی کورٹ نے ایمازون کو حکم دیاہے کہ وہ پاکستان میں تیار کردہ “روح افزا” کو بھارت میں فروخت ہونے والی ای ریٹیل اشیا کی اپنی فہرست سے ہٹا دے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ “روح افزا” ایک ایسا مشروب ہے جسے بھارتی عوام… Continue 23reading ایمازون کوبھارت میں پاکستانی روح افزاکی فروخت بند کرنے کا حکم