آرمی چیف پاکستان اور پاک فوج ہیں اسے چند لوگوں یا پارٹی سے جوڑنا بدقسمتی ہے،دفاعی و عسکری ماہرین بھی میدان میں آ گئے
اسلام آباد(آن لائن) دفاعی و عسکری ماہرین کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان میں میرٹ پر تقرریوں کا ایک شفاف اور فول پروف طریقہ کار موجود ہے پاک فوج میرٹ پر یقین رکھتی ہے اور اگر میرٹ کی بات کی جائے تو پاک فوج کو بہترین ادارہ کہا جاتا ہے پاک فوج صرف بہترین کو… Continue 23reading آرمی چیف پاکستان اور پاک فوج ہیں اسے چند لوگوں یا پارٹی سے جوڑنا بدقسمتی ہے،دفاعی و عسکری ماہرین بھی میدان میں آ گئے